پاکستانی تخلیقی نوجوانوں کے لیے گوگل کا منفرد پروگرام

کراچی:  ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پاکستان سمیت ترقی پذیر ملکوں میں انٹرنیٹ پر مبنی نئے تخلیقی آئیڈیاز متعارف کرانے والے نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گی۔ گوگل لانچ پیڈ ایکسلریٹر کو ان ڈیولپرز کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو حیرت انگیز چیزیں متعارف کراتے ہیں چاہے وہ پورے افریقہ میں ڈیجیٹل کامرس کو […]

Read more
ڈرونز کے ذریعے شجرکاری بھی ممکن

لندن:ڈرون کے نت نئے استعمالات ہر روز سامنے آتے رہتے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ڈرون بہت تیزی سے مینگرووز (تمر) کے جنگلات کی شجرکاری کر سکتے ہیں۔ برطانوی کمپنی بایوکاربن انجینیئرنگ (بی سی ای) کے مطابق ڈرون کے ذریعے 10 گنا تیزی اور نصف لاگت سے مینگرووز کی کاشت کی جا سکتی […]

Read more
امراض کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ فون

واشنگٹن:سائنسدانوں نے ایک اسمارٹ فون تیار کیا ہے جسے امراض شناخت کرنے والی ایک تجربہ گاہ بھی کہا جا سکتا ہے یعنی اس فون کے ذریعے مختلف بیماریوں کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔ اس فون میں طیف (اسپیکٹرم) کے ذریعے مختلف نمونوں میں مرض کی تشخیص کرنا ممکن ہو گی اور اس کے لیے […]

Read more
اینڈروئڈ سسٹم کے 8 استعمالات جن سے اکثریت ناواقف ہے

لندن: دنیا بھر میں اینڈروئڈ فون تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں اور ان کے مختلف ورژنز زیرِ استعمال ہیں جبکہ اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم کے بہت سے دلچسپ فیچرز ایسے ہیں جن سے ہم خود بھی ناواقف ہیں۔ ان میں سے 8 اہم فیچرز قارئین کی معلومات کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں۔ بیٹری […]

Read more
دل کے مریضوں کی جان بچانے والا ڈرون تیار

ماسکو:  روسی انجینیئروں سے ڈی فلبریشن کا پورا نظام ایک ڈرون میں بند کر دیا ہے اور دل کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے اسے فوری طور پر مطلوبہ جگہ تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ روس میں واقع ماسکو ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) اور روسی کمپنی آلٹو میڈیکا نے مشترکہ طور پر ایک […]

Read more
پلک جھپکا کر برقی آلات کنٹرول کرنے والی عینک

بیجنگ: سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ عینک تیار کی ہے جسے پہن کر کوئی بھی شخص پلک جھپکاتے ہوئے برقی آلات کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ایک سینسر بنایا ہے جسے ٹرائبو الیکٹرک جنریٹر کہتے ہیں اور یہ ایک سادہ چشمے میں فٹ ہو جاتا ہے۔ اس خاص عینک کو پہن کر پلک جھپکائیں […]

Read more
فیس بک کی پاکستانی خواتین کو کاروبار کے لیے تربیت

قبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو زیادہ تر لوگ صرف باہمی رابطے کے ذریعے کے طور پر دیکھتے ہیں تاہم کچھ لوگوں کے لیے یہ آمدن کا ذریعہ بھی ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک کے ذریعے لوگ کاروبار سے لاکھوں کما رہے ہیں۔ اب ان میں پاکستانی خواتین بھی شامل ہونے جا […]

Read more
والوو کا روایتی انجن کو خیرباد

سوئیڈن کی معروف کار بنانے والی کمپنی والوو نے روایتی انجن ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگلے تین سال میں والوو کی تمام گاڑیاں ہائبرڈ یا الیکٹرک انجن سے چلیں گی۔ والوو نے کہا ہے کہ 2019 تک ان کی تمام گاڑیاں روایتی انجن کے بجائے الیکٹرک یعنی بجلی […]

Read more
(سورج سے بجلی بنانے والی اسمارٹ بلائینڈز(چلمن

 یوکرائین: ایک انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی سولر بلائنڈ (چلمن) بنالی ہے جو بجلی بنانے اور جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے  اسے چھت پر لگائے گئے شمسی سولر پینلز کا متبادل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے گھر کی بجلی کے اخراجات 70 فیصد […]

Read more
سودا سلف کی ادائیگی کیلئے اب لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں

سودا سلف کی ادائیگی کیلئے اب لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں یقینی طور پر آپ گھریلو سامان کی خریداری کے لئے سٹورز پر گئے ہونگے اور وہاں پر سامان کی خریداری کے عمل سے گزرنے کے بعد کیش کاؤنٹر پر لگی قطاروں سے گزر کر رقم کی ادائیگی کے بعد سٹورز سے گھروں کی […]

Read more
پاکستان ایجادات اور اختراعات میں پسماندہ ترین ممالک میں شامل

پاکستان: معمولی بہتری کے باوجود بھی اس سال پاکستان ایجادات اور اختراعات کی دوڑ میں دنیا کے کئی ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ سال 2017 میں درجنوں ممالک کی ایجادات اور اختراعات ( انوویشن) کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے تحت 127 ممالک میں پاکستان 113 ویں نمبر پر ہے اور گزشتہ […]

Read more
بجلی پیدا کرنے والی اسمارٹ اسٹریٹ

لندن: برطانیہ کی مشہور برڈ اسٹریٹ میں خریدار اب چلتے پھرتے بھی بجلی بنا سکتے ہیں اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی پہلی اسمارٹ اسٹریٹ ہے۔ بجلی پیدا کرنے والی سڑک نصب کرنے والی کمپنی پیو جین کے مطابق اس کا مقصد مستقبل کی سڑکوں کی ایک جھلک دکھانا ہے تاکہ لوگ ٹریفک اور آلودگی […]

Read more
طیاروں میں وائی فائی کی سہولت کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں

طیاروں میں وائی فائی کی سہولت کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں فرنچ گیانا سے ایک اہم مصنوعی سیارے کے خلا میں بھیجے جانے کے بعد اب ہوائی جہازوں میں وائی فائی کی سہولیات فراہم کرنا مزید آسان ہو گیا ہے۔ یہ سیٹیلائٹ بدھ کی رات لانچ کی گئی جس کے بعد ہوائی جہازوں پر […]

Read more

Technology Management Alumnus Brings the New York Public Library Into the Cloud School of Professional Studies, New York Public Library Jay Haque, a 2013 graduate of the Technology Management program at the Columbia School of Professional Studies, has a new award to put on his mantel. As the Director of DevOps & Enterprise Computing at […]

Read more