Category: Technology Management

PhD Technology Management

Tesla Model 3 adopted by German taxi operator over mass savings in fuel and maintenance costs

ByRandell Suba Tesla Model S taxis now roam the streets of Dusseldorf as local operator Taxi Norman added two electric vehicles to its fleet, with plans to add 50 Model 3 emission-free taxis in the next few weeks. While the company spent 105,000 euros for each of the Model S taxis and 45,000 euros each…
Read more


December 27, 2019 0

How did Alibaba get its name?

How did Alibaba get its name? We’re used to tech companies having odd names, Yahoo springs to mind. So Alibaba as a name for a company whose initial public offering could be one of the world’s largest isn’t a surprise. The name came from a brainstorm by the company’s founder and CEO, Jack Ma. A…
Read more


December 18, 2017 0

پاکستانی تخلیقی نوجوانوں کے لیے گوگل کا منفرد پروگرام

کراچی:  ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پاکستان سمیت ترقی پذیر ملکوں میں انٹرنیٹ پر مبنی نئے تخلیقی آئیڈیاز متعارف کرانے والے نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گی۔ گوگل لانچ پیڈ ایکسلریٹر کو ان ڈیولپرز کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو حیرت انگیز چیزیں متعارف کراتے ہیں چاہے وہ پورے افریقہ میں ڈیجیٹل کامرس کو…
Read more


September 5, 2017 1

ڈرونز کے ذریعے شجرکاری بھی ممکن

لندن:ڈرون کے نت نئے استعمالات ہر روز سامنے آتے رہتے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ڈرون بہت تیزی سے مینگرووز (تمر) کے جنگلات کی شجرکاری کر سکتے ہیں۔ برطانوی کمپنی بایوکاربن انجینیئرنگ (بی سی ای) کے مطابق ڈرون کے ذریعے 10 گنا تیزی اور نصف لاگت سے مینگرووز کی کاشت کی جا سکتی…
Read more


August 28, 2017 0

امراض کی تشخیص کرنے والا اسمارٹ فون

واشنگٹن:سائنسدانوں نے ایک اسمارٹ فون تیار کیا ہے جسے امراض شناخت کرنے والی ایک تجربہ گاہ بھی کہا جا سکتا ہے یعنی اس فون کے ذریعے مختلف بیماریوں کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔ اس فون میں طیف (اسپیکٹرم) کے ذریعے مختلف نمونوں میں مرض کی تشخیص کرنا ممکن ہو گی اور اس کے لیے…
Read more


August 17, 2017 0

اینڈروئڈ سسٹم کے 8 استعمالات جن سے اکثریت ناواقف ہے

لندن: دنیا بھر میں اینڈروئڈ فون تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں اور ان کے مختلف ورژنز زیرِ استعمال ہیں جبکہ اسمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم کے بہت سے دلچسپ فیچرز ایسے ہیں جن سے ہم خود بھی ناواقف ہیں۔ ان میں سے 8 اہم فیچرز قارئین کی معلومات کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں۔ بیٹری…
Read more


August 14, 2017 0

دل کے مریضوں کی جان بچانے والا ڈرون تیار

ماسکو:  روسی انجینیئروں سے ڈی فلبریشن کا پورا نظام ایک ڈرون میں بند کر دیا ہے اور دل کے مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے اسے فوری طور پر مطلوبہ جگہ تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ روس میں واقع ماسکو ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) اور روسی کمپنی آلٹو میڈیکا نے مشترکہ طور پر ایک…
Read more


August 8, 2017 0

پلک جھپکا کر برقی آلات کنٹرول کرنے والی عینک

بیجنگ: سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ عینک تیار کی ہے جسے پہن کر کوئی بھی شخص پلک جھپکاتے ہوئے برقی آلات کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ایک سینسر بنایا ہے جسے ٹرائبو الیکٹرک جنریٹر کہتے ہیں اور یہ ایک سادہ چشمے میں فٹ ہو جاتا ہے۔ اس خاص عینک کو پہن کر پلک جھپکائیں…
Read more


August 1, 2017 0

فیس بک کی پاکستانی خواتین کو کاروبار کے لیے تربیت

قبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو زیادہ تر لوگ صرف باہمی رابطے کے ذریعے کے طور پر دیکھتے ہیں تاہم کچھ لوگوں کے لیے یہ آمدن کا ذریعہ بھی ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک کے ذریعے لوگ کاروبار سے لاکھوں کما رہے ہیں۔ اب ان میں پاکستانی خواتین بھی شامل ہونے جا…
Read more


July 13, 2017 0

والوو کا روایتی انجن کو خیرباد

سوئیڈن کی معروف کار بنانے والی کمپنی والوو نے روایتی انجن ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگلے تین سال میں والوو کی تمام گاڑیاں ہائبرڈ یا الیکٹرک انجن سے چلیں گی۔ والوو نے کہا ہے کہ 2019 تک ان کی تمام گاڑیاں روایتی انجن کے بجائے الیکٹرک یعنی بجلی…
Read more


July 11, 2017 0

(سورج سے بجلی بنانے والی اسمارٹ بلائینڈز(چلمن

 یوکرائین: ایک انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی سولر بلائنڈ (چلمن) بنالی ہے جو بجلی بنانے اور جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے  اسے چھت پر لگائے گئے شمسی سولر پینلز کا متبادل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے گھر کی بجلی کے اخراجات 70 فیصد…
Read more


July 11, 2017 0

سودا سلف کی ادائیگی کیلئے اب لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں

سودا سلف کی ادائیگی کیلئے اب لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں یقینی طور پر آپ گھریلو سامان کی خریداری کے لئے سٹورز پر گئے ہونگے اور وہاں پر سامان کی خریداری کے عمل سے گزرنے کے بعد کیش کاؤنٹر پر لگی قطاروں سے گزر کر رقم کی ادائیگی کے بعد سٹورز سے گھروں کی…
Read more


July 8, 2017 2

پاکستان ایجادات اور اختراعات میں پسماندہ ترین ممالک میں شامل

پاکستان: معمولی بہتری کے باوجود بھی اس سال پاکستان ایجادات اور اختراعات کی دوڑ میں دنیا کے کئی ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ سال 2017 میں درجنوں ممالک کی ایجادات اور اختراعات ( انوویشن) کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے تحت 127 ممالک میں پاکستان 113 ویں نمبر پر ہے اور گزشتہ…
Read more


July 8, 2017 0

بجلی پیدا کرنے والی اسمارٹ اسٹریٹ

لندن: برطانیہ کی مشہور برڈ اسٹریٹ میں خریدار اب چلتے پھرتے بھی بجلی بنا سکتے ہیں اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی پہلی اسمارٹ اسٹریٹ ہے۔ بجلی پیدا کرنے والی سڑک نصب کرنے والی کمپنی پیو جین کے مطابق اس کا مقصد مستقبل کی سڑکوں کی ایک جھلک دکھانا ہے تاکہ لوگ ٹریفک اور آلودگی…
Read more


July 5, 2017 0

طیاروں میں وائی فائی کی سہولت کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں

طیاروں میں وائی فائی کی سہولت کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں فرنچ گیانا سے ایک اہم مصنوعی سیارے کے خلا میں بھیجے جانے کے بعد اب ہوائی جہازوں میں وائی فائی کی سہولیات فراہم کرنا مزید آسان ہو گیا ہے۔ یہ سیٹیلائٹ بدھ کی رات لانچ کی گئی جس کے بعد ہوائی جہازوں پر…
Read more


July 4, 2017 0