اچھے اداروں میں خوب چھان پھٹک کے بعد ملازم رکھے جاتے ہیں۔ پہلے امیدواروں کی سی وی ز کا جائزہ لیا جاتا ہے، پھر انھیں تحریری امتحان کے لیے بلایا جاتا ہے اور اس کے بعد انٹریو کا مرحلہ آتا ہے۔ اکثر اداروں میں امیدواروں کو کئی بار انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے۔ ہیومن […]